تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُشْت و خُون" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُشْت و خُون کے معانیدیکھیے
کُشْت و خُون کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خوں ریزی، قتل و غارت گری
شعر
جز کشت و خون بے گنہاں آستیں سے تو
باہر نکالتا ہے کب اے خانہ جنگ دست
یہ کشت و خون کا منظر نفس نفس لیکن
اسیر جاں کو بھلا کس طرح رہائی دوں
صوفیوں بزرگوں نے نقش پا جو چھوڑے تھے سب مٹا دئے تو نے
وقت کے درندے اب کشت و خون کا اک اک راستہ مبارک ہو
English meaning of kusht-o-KHuun
Noun, Masculine
- massacre, slaughter, carnage
कुश्त-ओ-ख़ून के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मारकाट, कटाघनी, रक्तपात, खूँरेज़ी, क़त्ल-ओ-ग़ारतगरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُشْت و خُون)
کُشْت و خُون
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔